عوام دکھی انسانیت کی خدمت کی کیلئے قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں،معراج الہدیٰ صدیقی
ہفتہ 19 ستمبر 2015 23:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء )امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی خوشنودگی اور فرمانبرداری میں اپنی عزیز ترین اولاد کو قربانی کے لئے پیش کرکے امت مسلمہ کے لئے افضل ترین قربانی کا عملی نمونہ پیش کیا، ہزاروں سال بعد بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی اللہ تعالیٰ سے حضرت ابرایم کی نسبت اور تعلق کو اجاگر کرتی ہے۔
وہ ہفتہ کو یہاں نارتھ ناظم آبا د زون کے تحت اجتماع کارکنان سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر امیر زون اویس یاسین اور نائب امراء زون طارق مسعود بیگ، عرفان حسن سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جو پورے ملک میں بلا تفریق عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے، صدقات، خیرات اور چرم قربانی سے ملنے والی رقم کو ایمانداری کے ساتھ غریب اور مستحق افراد کی فلاح و بہبود، یتیموں اور بیواؤں کی کفالت اور قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی بحالی میں صرف کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.