چترال ،سکول آف نالج اینڈ سائنس میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد
پیر 21 ستمبر 2015 21:18
چترال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء ) سکول آف نالج اینڈ سائنس سینگور میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں سکول کی ہال میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔ ڈائریکٹر سکول آف نالج اینڈ سائنس مولانا عبد الکریم اس موقع پر مہمان حصوصی تھے جبکہ پہلے نشست میں تقریب کی صدارت مس آسرا امان نے کی جبکہ دوسرے نشست میں معروف ماہر تعلیم ذوالفقار احمد نے کی۔
تقریب کے دوران بچوں نے تلاوت، حمد، نعت شریف، ملی نغمہ، خاکہ، ڈرامہ اور نظم کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ بچوں نے محتلف موضوعات پر خاکے اور اسٹیج ڈرامے پیش کرتے ہوئے حاضرین سے داد لی۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالکریم نے کہا کہ ہم مقدار پر نہیں بلکہ معیاری تعلیم پر عقیدہ رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے ضلع چترال میں اپنے نوعیت کا یہ واحد اور پہلا ادارہ ہے جہاں ٹیچرز کا بائیو میٹرک نظام اور سی سی کیمروں سے حاضری لگائی جاتی ہے اور ان کی باقاعدہ مانیٹرنگ ہورہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.