تحریک انصاف نے شکست کو دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا ہے، وزیراعظم کے اعلان کردہ کسان پیکج کا میرے حلقے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، انتظامیہ کی مداخلت کا الزام بھی درست نہیں، انتخابی مہم میں پارٹی قیادت کو حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 22 ستمبر 2015 23:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر۔2015ء) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 122سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے شکست کو دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا ہے، وزیراعظم کے اعلان کردہ کسان پیکج کا میرے حلقے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، انتظامیہ مداخلت کا الزام بھی درست نہیں، انتخابی مہم میں پارٹی قیادت کو حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔
منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہم پارٹی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، لہٰذا پارٹی منشور پر پارٹی قیادت کوبات کرنے کی اجازت ہونی چاہیے میں پارٹی قیادت پر انتخابی مہم میں حصہ لینے کی پابندی سے اتفاق نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت سے انتخابی مہم میں حصہ لینے کی پابندی سپریم کورٹ نے لگائی ہے لہٰذا ہم اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.