عمر کوٹ ،معذور اسکول ٹیچر آسو کوہلی ”ہی نیمڈ می ملالہ“ کے پریمیئر میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گی
بدھ 23 ستمبر 2015 13:06
عمر کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 ستمبر۔2015ء)عمر کوٹ کی معذور اسکول ٹیچر آسو کوہلی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پربنی دستاویزی فلم ”ہی نیمڈ می ملالہ“ کے پریمیئر میں خصوصی طور پر شرکت کرنے امریکا جا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
عمر کوٹ کے چھوٹے سے گا ؤں مینا جی ڈھانی کی معذور آسو کوہلی نے 2014ء میں اپنی مدد آپ کے تحت گا ؤں میں پرائمری اسکول کی بنیاد رکھی،جہاں دیکھتے ہی دیکھتے طلبہ کی تعداد بڑھتی گئی اور اب طلبہ کی بڑی تعداد وہاں علم کی روشنی سے منور ہو رہی ہے۔
آسو کی تعلیم سے محبت پر مقامی افراد انہیں "عمرکوٹ کی ملالہ " کہتے ہیں، آسو کی کوششیں دیکھتے ہوئے ملالہ نے اپنی ہم وطن کو نیویارک آنے کی دعوت دی، جہاں آسو ملالہ کی مہم "اسٹینڈ ود ملالہ"کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گی اورامریکی صدر باراک اوباما سے بھی ملاقات کریں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.