آل راؤنڈر انور علی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر
اتوار 27 ستمبر 2015 12:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔قومی ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے آل راؤنڈر انورعلی مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔انجری کے باعث آل راؤنڈر زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
(جاری ہے)
اسی انجری کی وجہ سے انور علی کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں پہلے ہی شامل نہیں کیا گیا تھا۔
انور علی کی جگہ نوجوان آل رانڈر عامر یامین کو قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔گرین شرٹس زمبابوے کے مختصر دورے کے دوران دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ایک روزہ تین میچوں کی سیریز کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا جبکہ دوسرا ون ڈے میچ 3 اکتوبر اور تیسرا 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.