مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 13 افراد جاں بحق، 15 زخمی
اتوار 27 ستمبر 2015 23:18
بولان/ شیخوپورہ/دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26ستمبر۔2015ء) ملک کے مختلف شہروں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں چھ ماہ کے بچے سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوئے۔ بولان میں ندی میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں ملتان روڈ کے قریب تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر دوسری سمت سے آنے والی موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی۔
افسوس ناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی، دو لڑکیاں اور چھ ماہ کا بچہ شامل ہیں۔شیخو پورہ کی تحصیل فیروز والا کے علاقے رانا ٹاوٴن میں تیز رفتار رکشہ ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگیا۔ حادثے میں رکشہ ڈرائیور غلام عباس، ان کی اہلیہ، بیٹی اور ساس موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.