منی حادثے میں ایک بزرگ پاکستانی کی اپنی اہلیہ کو موت سے بال بال بچاںے کی ناقابل یقین داستان
محمد علی پیر 28 ستمبر 2015 23:44
(جاری ہے)
عالم زیب بتاتے ہیں کہ بھگدڑ ختم ہونے کے بعد کے مناظر ناقابل یقین تھے ہر جانب لاشیں ہی لاشیں تھیں۔
وہ فوری طور پر اپنی اہلیہ کو لے کر قریبی ہسپتال پہنچے تاہم وہاں بے پناہ رش کے باعث انہیں کافی انتظار کرنا پڑا۔ عالم زیب نے مزید بتایا ہے کہ اس ساری صورتحال میں پاکستانی حکام کا رویہ انتہائی مایوس کن تھا۔ عالم زیب اپنی اہلیہ کے ہمراہ پیر کی صبح کو وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا رابطہ ہو پانے کے باعث وہ یہ سمجھ رہے تھے کہ ان کی شہادت ہوچکی ہے تاہم اللہ کا شکر ہے کہ دونوں افراد غیر و عافیت سے گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.