راولپنڈی : آرمی چیف کے چاہنے والوں کو خوشخبری مل گئی،
آرمی چیف جنرل راحل شریف کو توسیع ملنے کا امکان
سمیرا فقیرحسین منگل 29 ستمبر 2015 12:17
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 ستمبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کچھ ہی عرصے میں پاکستان کی عوام میں گھر کر لیا ہے ، آرمی چیف کے چاہنے والوں کے لیے ایک خوشخبری برطانیہ کے معروف جریدے اکنامسٹ کی ایک رپورٹ میں شائع کی گئی ہے، اس رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کو ملازمت میں توسیع ملنے کا امکان ہے، رپورٹ میں اس بات کا قومی امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کو تین سال تک کی توسیع مل سکتی ہے، واضح رہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ، کراچی آپریشن کے نتیجے میں ملک سے جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے جس نے آرمی چیف کو عوام کے دل میں جگہ بنانے اور ان کا اعتماد حاصل کرنے میں مدد دی.
تاہم یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت آئندہ سال ختم ہو جائے گی، جس کے مطابق اگر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کی گئی تو وہ ریٹائر ہو جائیں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.