ایران کے سپر یم لیڈر کی سانحہ منیٰ میں شہید ایرانیوں کی میتیں فوری واپس نہ کئے جا نے پرسعو دی حکو مت کو سخت نتا ئج کی دھمکی
سعودی حکمران اپنی ذ مہ داریا ں اداکر نے میں مکمل طور پر نا کام ہو ئے ہیں ،وہ فرا ئض کی ادائیگی کی صلا حیت نہیں ، آ یت اﷲ خا منہ ای کاپاس آ ؤٹ ہو نے والے نیوی آفیسرز سے خطاب
بدھ 30 ستمبر 2015 21:31
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) ایران کے سپر یم رہ نماء آ یت اﷲ علی خا منہ ای نے گز شتہ ہفتے حج کے دوران بھگدڑسے شہید ہو نے والے 239 ایرا نی شہر یوں کی میتیں فوری واپسی نہ کیئے جا نے کی صورت میں سعودی عرب کو شدید ردعمل کا سامنا کر نے کے لئے تیار رہنے کی دھمکی دے دی۔ بدھ کوایرا نی سپر یم لیڈر نے پاس آ ؤٹ ہو نے والے نیوی آفیسرز سے خطاب میں حج کے دوران بھگدڑ سے شہید ہو نے والے 239ایرا نیوں کی میتوں میں واپسی کے حوالے سے تا خیر پر سخت مؤقف اختیار کر تے ہو ئے کہا کہ سعودی حکمران اپنی ذ مہ داریا ں اداکر نے میں مکمل طور پر نا کام ہو ئے ہیں اور وہ فرا ئض کی ادائیگی کی صلا حیت نہیں رکھتے۔
انہوں نے مز ید کہا کہ ایران کی جا نب سے اس معا ملہ پر اب تک اسلا می بھا ئی چا رے کے تحت نر می کا مظا ہرہ کیا گیا ہے تا ہم سعودی حکومت پر یہ واضح ہو نا چا ہیئے کہ مکہ اور مد ینہ میں ایرا نی حجا ج کے ساتھ ناروا سلوک پر کسی بھی قسم کا سخت رد عمل خا رج از امکان نہیں ہے۔(جاری ہے)
آ یت اﷲ علی خا منہ ای نے بھگدڑ کی وجو ہات جا ننے کے لیئے اسلا می مما لک کے نما ئندوں پر مشتمل غیر جا نبدار فیکٹ فا ئنڈ نگ کمیٹی کی تشکیل کا مطا لبہ بھی کیا۔سپر یم رہ نما ء کی جا نب سے سخت بیان ایرا نی وزارت خا رجہ کی جا نب سے گز شتہ روز تہران میں تعینات سعودی سفیر کی چو تھی مر تبہ طلبی کے بعد سا منے آ یا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.