اصغر خان کیس ٗ سابق آرمی چیف اور سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کی نظر ثانی کی اپیلوں کی درخواست ملتوی
جمعہ 2 اکتوبر 2015 19:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے اصغرخان کیس کے فیصلے کے خلاف سابق آرمی چیف مرزااسلم بیگ اورسابق سربراہ آئی ایس آئی اسد درانی کی جانب سے دائر نظرثانی کی اپیلوں کی سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کوجسٹس میا ں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالت کو سابق آرمی چیف اسلم بیگ کی جا نب سے بتایا گیا کہ سپریم کورٹ نے ان کے وکیل علی ظفر کا لا ئسنس معطل کردیا ہے جس کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے اس لئے کیس کی سماعت ملتوی کردی جائے۔
اس پرعدالت نے کیس کی سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔ واضع رہے کہ اصغر خان کیس میں عدالت نے خفیہ ایجنسی کی جانب سے سیاسی مقاصد کے لئے کروڑوں روپے لینے کے حوالے سے تحقیقات کر نے کی ہدا یت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.