پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے کلب سے منسلک
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 12:00
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء)فٹ بال کے ایک پاکستانی کھلاڑی کو یہاں امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک کلب کی طرف سے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کلیم اللہ کو، جن کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے، بعض یورپی کلبوں سے بھی پیش کش کی گئی ہے۔ ایسے میں جب کہ پاکستان میں فٹ بال کا کھیل انحطاط کا شکار ہے، کیلم اللہ کی یہ کامیابی یقیناً امید کی ایک کرن ہے۔
کلیم اللہ نے امریکی میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ اْنھوں نے نہایت محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔ اس لیے کہ اْنھوں نے یہ تہیہ کر لیا تھا کہ وہ پاکستان کے ایک ایسے کھلاڑی بنیں گے جب آئندہ لوگ اْن پر فخر کر سکیں اور ملک کا نام روشن ہو۔کلیم اللہ نے فٹ بال کھیلنے کا آغاز 14 سال کی عمر میں کیا جب اْنھوں نے پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کے ایک رکن کے طور پر ایران کا دورہ کیا، جس کے بعد اْنھوں نے ایران اور وسط ایشیائی ممالک کے کلبز کے لیے کھیلا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.