ہوم گراؤنڈ میں پہلے ٹی 20 میں عبرتناک شکست ، دھونی نے سارا ملبہ امپائروں پر ڈال دیا
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 12:08
دھرم شالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ میں پہلے ٹی 20میچ میں عبرتناک شکست کے بعد دھونی نے سارا ملبہ ایمپائروں پر ڈال دیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ٹی 20میں 200رنز کا بڑا ہدف دینے کے باوجود دھونی الیون افریقی پلیئرز کے سامنے بے بس ہوگئے اور ان کے سورما صرف تین وکٹیں لے سکے ۔
(جاری ہے)
شکست کے بعد دھونی نے کہا کہ ’کچھ فیصلے ہمارے حق میں نہیں گئے۔
کبھی کبھی یہ میچ کا رخ تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر ڈومنی پہلے ہی آوٴٹ ہو جاتے تو کھیل کا رخ کچھ اور ہو سکتا تھا۔ انھوں نے بعد میں بہترین اننگز کھیلی جو ہماری شکست کی وجہ بنی اس طرح کے اہم میچز میں ایمپائرز کا سسٹم ٹھیک ہونا چاہیے ایک غلط فیصلہ بھی آپ کی فتح کو شکست میں بدل سکتا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.