جماعت اسلامی نے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا‘ پی ٹی آئی کے اعلامئے میں دعویٰ
لاہور کے ضمنی انتخابات میں ہر جگہ سے ’بلے ‘کی آواز آرہی ہے ،اگر فر شتوں نے ووٹ نہ ڈالے تو پی ٹی آئی کی کا میابی یقینی ہے‘ چوہدری سرور
اتوار 4 اکتوبر 2015 15:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی قیادت میں وفد سے کا میاب مذاکرات کے بعد جماعت اسلامی نے لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اتوار کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے این اے 122سے امیدوار عبد العلیم خان، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید،دپٹی آرگنائزر پنجاب عمر فراز چیمہ اور لاہور کے آرگنائزر شفقت محمودکے ہمراہ منصورہ میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر میں جماعت اسلامی لاہور کے امیر میاں مقصود احمد، سابق ایم پی اے احسان اﷲ وقاص،ڈاکٹر ظفر اﷲ مجاہد ‘خلیق احمد بٹ اورمر کزی تر جمان قصیر شر یف سمیت دیگر سے ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد تک جاری رہی جس میں لاہور کے ضمنی انتخابات کے علاوہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات اور دونوں جماعتوں میں تعاون سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.