سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی 25 دسمبر 2015 کو نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
56 سیاستدانوں اور وکلاء نے نئی جماعت میں شمولیت بارے تصدیق کر دی
اتوار 4 اکتوبر 2015 15:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی جانب سے 25 دسمبر 2015 کو نئی سیاسی جماعت بنانے کے اعلان اور دیگر معاملات بارے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔
(جاری ہے)
56 سیاستدانوں اور وکلاء نے نئی جماعت میں شمولیت بارے تصدیق کر دی جبکہ 3900 سے زائد رہنماؤں کی جماعت میں شمولیئت بار ے مذاکرات حمتی مرحلے میں داخل ہو گئے بلوچستان کی کئی اہم ترین شخصیات نئی سیاسی جماعت کا حصہ بن سکتی ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کے پروگرام میں پوری طرح متحرک ہو چکے ہیں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جماعت کا حصہ بنانے کے لئے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
عیدالاضحیٰ سے قبل اور بعد میں کئی اہم ترین شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ اور سابقہ ارکان اسمبلی میں سے 56 شخصیات نے شمولیت کی حامی بھر لی ہے جبکہ 4 ہزار کے قریب دیگر رہنماؤں اور وکلاء سے بات چیت جاری ہے جو نومبر کے ہفتے سے قبل مکمل کر لی جائے گی ۔ اس کے بعد ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی اور ڈویژنل سطح پرع رہمناؤں کا تقرر کر دیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.