نئے پاکستان میں عمران خان ”وزیر اعظم “ہوں گے ‘ جہا نگیر خان تر ین ،ہم کر پشن کر نیوالوں سے مک نہیں کر یں گے انکو ”الٹا “لٹکائیں گے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائیگی ‘ملک میں چوروں اور ڈاکوں کانظام ہے ‘میرے حلقے میں شکست کے خوف سے’شیر “بھاگ گیا ، جب ہم نے شیر کے گرد بلا گھومایا تووہ ”گیڈر “نکلا اوروہاں سے بھاگ گیا‘ ماضی سے لیکر آج تک (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے مک مکاؤ کیا، تحر یک انصاف ایسا نظام لائے گی جہاں کر پشن کر نیوالوں کو سزا ملے گی، عوام11اکتوبر کو تحر یک انصاف کو وٹ دیں،تحر یک انصاف کے سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین کا سمن آباد میں تحر یک انصاف کے جلسے سے خطاب
اتوار 4 اکتوبر 2015 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) تحر یک انصاف کے سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں عمران خان ”وزیر اعظم “ہوں گے ‘ہم کر پشن کر نیوالوں سے مک نہیں کر یں گے انکو ”الٹا “لٹکائیں گے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائیگی ‘ملک میں چوروں اور ڈاکوں کانظام ہے ‘میرے حلقے میں شکست کے خوف سے ’(شیر “بھاگ گیا اور جب ہم نے شیر کے گرد بلا گھومایا تووہ ”گیڈر “نکلا اوروہاں سے بھاگ گیا‘ ماضی سے لیکر آج تک (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے مک مکاؤ کیا مگر تحر یک انصاف ایسا نظام لائیں گی جہاں کر پشن کر نیوالوں کو سزا ملے گی اور عوام11اکتوبر کو تحر یک انصاف کو وٹ دیں۔
وہ لاہور میں سمن آباد میں تحر یک انصاف کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے جہا نگیر خان تر ین نے کہا کہ پاکستان (ن) لیگ کا نہیں تحر یک انصاف کا ہے اور ہم جب نئے پاکستان کی بات کرتے ہیں تواسکا مطلب نظام کی تبدیلی ہے ‘موجودہ نظام میں حکمران بڑ ے بڑے منصوبوں کے ذریعے لو ٹ مار کرتے ہیں اور حکمران80ارب کے نندی پوراور20ارب کے قائد اعظم سولر جیسے منصوبوں سے کمیشن لیتے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ نظام ڈاکوؤں اور چوروں کا نظام ہے جس میں حکمران ٹیکس سمیت دیگر طر یقوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.