کشمیر اور سیا چن سے فو جوں کی غیر مشروط واپسی بارے پا کستا نی وزیر اعظم کا بیان نظر اندازکرنا ہی بہتر ہے ،بھا رتی وزیردفا ع منو ہر پا ریکر کی صحافیوں سے بات چیت
اتوار 4 اکتوبر 2015 22:31
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء)بھا رتی وز یر دفا ع منوہر پریکرنے خطے میں امن قا ئم کر نے کیلئے پا کستان کی جا نب سے دی جا نے والی امن تجا ویز کو ایک با ر پھر مسترد کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کشمیر اور سیا چن سے فو جوں کی غیر مشروط واپسی کے حوالے سے پا کستا نی وزیر اعظم کا بیان نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے ،جموں وکشمیر میں گز شتہ چند سا لوں میں امن و امان کی صورت حا ل میں نمایاں بہتر ی آ ئی ہے۔
اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق گجرا ت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفا ع منو ہر پا ریکر نے پا کستا نی وزیر اعظم کی جا نب سے اقوا م متحدہ میں کشمیر کے حوا لے سے پیش کیئے جا نے والے چار نکا تی ایجنڈے کے حوا لے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ پا کستا نی وزیر اعظم کی جا نب سے کشمیر سے فو ج کے انخلاء اور اور سیا چن سے دو نوں مما لک کی افواج کی غیر مشروط واپسی کی پیشکش کو نظر انداز کر نا ہی بہتر ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.