حکومت نے” مولانا فضل الرحمان “کو مزید مہنگا کردیا ہے ،عمران خان
اتوار 4 اکتوبر 2015 23:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ”فضل الرحمان“ پر 50 فیصد جی ایس ٹی لگا کر اس کو اور مہنگا کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعیت علماء اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پاکستان تحر یک انصاف کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا رہتا ہے اور یہی وجہ کے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے جب سے مو لا نا فض الرحمان کو ”مولانا ڈیزل “کے نام سے پکار ا ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکنان کو مولانا فضل الرحمان کا حقیقی نام بھول گیا ہے اور اب تحریک انصاف انہیں ”مولانا ڈیزل “کے نام سے پکارتے ہیں۔
سمن آباد میں جلسے کے دوران عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت بڑھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ”فضل الرحمان“ پر پچاس فیصد جی ایس ٹی لگا کر اس کو اور مہنگا کر دیا ہے۔اس موقع پر جلسے میں موجود کارکنان نے ”مولانا ڈیزل“کے نعرے بھی لگائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.