نائیجریامیں دوخاتون خودکش بمباروں کا مسجد میں حملہ،15افرادجاں بحق
شدت پسندوں کانائیجرین فوج کیمپ پر حملہ،جوابی کارروائی میں 100حملہ آرو مارے گئے
بدھ 7 اکتوبر 2015 21:17
دماتورو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) نائجیریا میں دو خاتون خودکش بمباروں نے ایک مسجد کو ہدف بنایا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے،ایک دوسرے حملے کے حوالے سے ملکی فوج نے بتایا کہ بوکو حرام کے شدت پسندوں نے رات کو ریاست یوب کے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا تاہم اسے پسپا کردیا گیا اور جوابی کارروائی میں 100 حملہ آور مارے گئے۔
،تفصیلات کے مطابق واقعے میں دو خودکش بمبار جبکہ 13 نمازی بھی جاں بحق ہوئے.،ایک دوسرے حملے کے حوالے سے ملکی فوج نے بتایا کہ بوکو حرام کے شدت پسندوں نے رات کو ریاست یوب کے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا تاہم اسے پسپا کردیا گیا اور جوابی کارروائی میں 100 حملہ آور مارے گئے۔ فوجی ترجمان کرنل سانی عثمان نے کہا کہ گونیری کے گاؤں میں ہونے والی اس لڑائی میں سات فوجی بھی مارے گئے جبکہ نو زخمی ہوئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.