سود کی اجازت دینے والوں کی پکڑ زیادہ سخت ہوسکتی ہے ۔ترجمان جماعت اسلامی
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) اسلامی پاکستان کے ترجمان امیر العظیم نے سپریم کورٹ کے سود کے بارے میں ریمارکس پر تبصر ہ کرتے ہوئے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ آئین اور قانون درسی کتابوں کی طرح نہیں ہوتے کہ ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق اسے یاد کرتا رہے ۔
(جاری ہے)
حکومتیں اور عدالتیں اس لئے بنائی جاتی ہیں کہ وہ مواخذے کو آخرت کا مسئلہ قرار دینے کی بجائے لمحہ موجود میں قانون اور آئین کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ اس دنیا میں انسانیت فلاح و بہبود پاسکے ۔
امیر العظیم نے کہا کہ دنیا کے اس جاری کھیل تماشے کے بعد روز آخرت میں اﷲ تعالیٰ نے صرف سود لینے والوں ہی سے نہیں پوچھنا بلکہ اس لعنت پر آنکھیں بند کرنے والوں سے بھی باز پرس ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ سود کی اجازت دینے والوں کی پکڑ سود لینے والوں سے بھی زیادہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.