بھارت کو ترسیلات زر کی صورت میں 4.6 ارب ڈالر کی رقم منتقلی کی خبریں بے بنیاد ہیں ‘ترجمان اسٹیٹ بینک
جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ترسیلات کے بہاو کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی بڑی رقم بھارت منتقل نہیں کی گئی ہے۔ترجمان سٹیٹ بینک عابد قمر نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ پاکستان سے بھارت زرمبادلہ گیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بھارت کو ترسیلات زر کی صورت میں 4.6 ارب ڈالر کی رقم منتقل کی گی ہے۔
ایسی خبر غلط اور بے بنیادہے۔ادائیگیوں کے توازن کے ریکارڈ کے مطابق بھارت کو بھیجی جانے والی کاکنوں کی ترسیلات اور وہاں سے پاکستان آنے والی ترسیلات کا حجم 2014 کے دوران بالترتیب 20ہزار امریکی ڈالر اور327 ہزار امریکی ڈالر رہا جو قابل نظر انداز رقم ہے۔ادائیگیوں کے توازن کے ریکارڈ کے مطابق 2014 میں بھارت کو مجموعی ادئیگیاں اور وہاں سے وصولیاں بالترتیب 1772 ملین ڈالر اور 479 ملین ڈالر رہیںمزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.