عمران خان انتخاب کو دنگل بنا رہے ہیں،ان کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو ملک کی سیاست میں زہر گھول رہی ہے، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ عمران خان انتخاب کو دنگل بنا رہے ہیں،ان کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو ملک کی سیاست میں زہر گھول رہی ہے ،وہ بتائیں کہ خیبرپختون خواہ میں غریبوں کے کے لئے کیا کچھ کیا ہے،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قوم و وطن کی تعمیر میں ہر مزدور کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے، محنت کش طبقے کے حالات بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے لئے تربیتی پروگرام شروع کئے گئے ہیں، افرادی قوت کسی بھی صنعت و معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، محنت کشوں کو اپنی محنت کا بہتر معاوضہ دلانے کے لئے قومی پالیسی تشکیل دی جائے گی، پاکستان کو دنیا کے سامنے ایک رول ماڈل کے طور پر پیش کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.