عاشقان مصطفی ویلفیئر کمیٹی و محمد الیاس کی سماجی خدمات سے بچہ بچہ واقف ہے،مثبت سرگر میوں کو بھتہ و قبضہ مافیا سے منسلک کر نا زیادتی ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا ئے گا
شقان مصطفی ویلفیئر کمیٹی کے صدرمحمد ہاشم نورانی کا اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:08
کرا چی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) عاشقان مصطفی ویلفیئر کمیٹی کے صدرمحمد ہاشم نورانی ، سینئر نائب صدر مشتاق پان والاو دیگر عہدیداران نے محمد اسماعیل عرف اسٹیل والا کی جانب سے گزشتہ روز اخبارات میں شائع کرائے گئے الزام کی پرزور الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کمیٹی کے نائب صدر محمد الیاس کو ہدف بنانے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو عاشقان مصطفی ویلفیئر کمیٹی کے اجلاس میں شریک دیگر عہدیداران جنرل سیکریٹری ابوالکلام ، حاجی ہارو ن کڈی والا، جہانگیر، ابو سعید، سابق جنرل سیکریٹری نورالاسلام، مشتاق عزیز ، رشید میاں، محمد کمال ، سابق ناظم علا قہ محمد ی کالونی، کیماڑی ٹاؤ ن و موجودہ بلدیاتی امیدوار ڈاکٹر علا ؤ الدین سمیت معززین شہر کی بڑی تعداد نے الزام کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ کم از کم کمیٹی کائنات کی جس عظیم شخصیت کے نام سے موسوم ہے اس کے تقدس کو مجروح نہیں کیا جاتا چاہئے تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.