کراچی: رینجرز کی کارروائیوں میں 1اہم ملزم سمیت 41افراد گرفتار
جمعہ 9 اکتوبر 2015 13:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 5مشتبہ افراد سمیت 41افراد کو حراست میں لے لیا۔ ادھر میر پورخاص میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم افضل بارودی کو گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق رینجرز نے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب کارروائی کی اور 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جن کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے،رینجرز اور پولیس نے چشتی نگر ، اورنگی ، نصرت بھٹو کالونی ، نارتھ ناظم آباد ، منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد اور محمد گوٹھ میں کالعدم تنظیم کے کارندوں اور جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔
۔دوسری جانب لیاری گینگ وار کے اہم کارندے افضل بارودی کو میر پور خاص پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق افضل بارودی لیاری سے فرار ہو کر میر پور خاص میں روپوش تھا اور بم حملوں سمیت دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ملزم لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں ایک بم دھماکے میں ملوث تھا جس میں 16افراد جاں بحق ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.