کراچی میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس افسران نے رینجرز کی مدد طلب کرلی
رینجرز نے عوام سے تعاون کی اپیل کردی۔ڈی جی رینجرز نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرجیکل کارروائیوں کی منظوری دے دی
جمعہ 9 اکتوبر 2015 23:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) کراچی میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس افسران نے رینجرز کی مدد طلب کرلی۔ رینجرز نے عوام سے تعاون کی اپیل کردی۔ڈی جی رینجرز نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرجیکل کارروائیوں کی منظوری دے دی۔
(جاری ہے)
رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی میں جمعہ کو ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں رینجرز سیکٹر کمانڈرز اور پولیس کے اعلی افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں حالیہ دنوں میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملوں کا معاملہ زیر غور لایا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اجلاس میں تمام محرکات کا جائزہ لینے کے بعد مربوط مشترکہ حکمت عملی کے تحت فوری طور پر سرجیکل کارروائیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس پر حملوں میں ملوث افراد کی اطلاع رینجرز کو دیں۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.