این اے 144 اوکاڑہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط
محمد علی اتوار 11 اکتوبر 2015 22:44
اوکاڑہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11اکتوبر 2015 ء) این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں آزاد امیدوار ریاض الحق نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تاہم تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا اس نشست پر بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اشرف سوہنا 10 فیصد سے بھی کم ووٹ حاصل کرپائے جس کے باعث ان کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.