اسٹیج اداکارہ ماہ نور سردار ایاز صادق کو جیت کی مبارک باد دینے انکی رہائشگاہ جائیگی
پیر 12 اکتوبر 2015 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) اسٹیج اداکارہ ماہ نور سردار ایاز صادق کو جیت کی مبارک باد دینے انکی رہائشگاہ جائیگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق کے جیتنے کی خوشی میں 7بکروں کا صدقہ دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے سردار ایاز صادق کی جیت کی خوشی میں 7بکروں کا صدقہ دیا اور تماثیل تھیٹر میں فنکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔
اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ ہمارا تعلق (ن) لیگ سے ہے اور اس ضمنی الیکشن میں فنکار ہونے کے باوجود میں نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ سردار ایاز صادق کی جیت سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ لاہور مسلم لیگ (ن) کا نا قابل شکست قلعہ ہے۔ توقع ہے کہ اداکارہ ماہ نور دیگر فنکاروں کے ہمراہ سردار ایاز صادق کو مبارکباد دینے کے لئے ان کی رہائشگاہ بھی جائیں گی۔`متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.