مسلم لیگ محمد نوازشریف کی زیرِ قیادت جمہوریت کے سفر کو جاری رکھے گی‘ خواجہ سعد رفیق
افواجِ پاکستان کو سیاست سے الگ کرنے والی فوجی قیادت پوری قوم کی تحسین اور ’’بِگ سیلوٹ ‘‘ کی مستحق ہے
پیر 12 اکتوبر 2015 20:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نوازشریف کی زیرِ قیادت جمہوریت کے سفر کو جاری رکھے گی، افواجِ پاکستان کو سیاست سے الگ کرنے والی فوجی قیادت پوری قوم کی تحسین اور ’’بِگ سیلوٹ ‘‘ کی مستحق ہے۔
(جاری ہے)
12اکتوبر کے یومِ سیاہ پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج کا دِن جمہوریت کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی کے عہد کی تجدید کا دِن ہے۔
ملکی ترقی کا واحد راستہ، توانا جمہوری روایات کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ 12اکتوبر 1999سے 12اکتوبر2015تک کے سفر میں پاکستانی قوم کو آگ اور خون کے سمندر عبور کرنا پڑے۔ ہر مارشل لاء نے ملک کو پیچھے دھکیلا، افراتفری اور انتشار کو فروغ دیا۔ ملک میں لاقانونیت ، دہشت گردی ، کرپشن اور غربت ماضی کے چار مارشل لاؤں کا نتیجہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.