و فا قی حکومت کی پا لیسیوں کی بھر پور میڈ یا کو ریج کیلیئے وزارتوں کے تر جمان سما جی میڈیا پر فعال رہیں، پر نسپل انفا رمیشن آ فیسر را ؤ تحسین کی وزارتوں کے تر جمان اور پی آر آفیسرز کو بر یفنگ
پیر 12 اکتوبر 2015 22:34
اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء )پر نسپل انفا رمیشن آ فیسر را ؤ تحسین نے وزارتوں کے حوالے سے وفا قی حکومت کی پا لیسیوں کی متعلقہ معلو مات کی بھر پور میڈیا کو ریج کے لیئے تر جمان کو سما جی میڈیا پر فعال رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کے روز را ؤ تحسین نے وزارتوں اور مختلف ڈویژنز کے تر جمانوں کو سما جی میڈیا کے مؤ ثر استعمال اور اس کی پیشہ وارا نہ واقفیت کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ میڈ یا جمہو ری معا شروں میں اہم کردار ادا کر تا ہے ، حکومتی اقدا مات کے حوالے سے حقیقی تصور اجا گر کر نے میں میڈ یا کے ساتھ را بطے میں رہنا مفید عمل ہے۔
انہوں نے سما جی میڈ یا کی اہمیت پر زور دیتے ہو ئے سماجی میڈ یا کی اپلیکیشنز فیس بک،ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر فعال رہنے کے حوالے سے تر جمانوں کی رہ نما ئی بھی کی۔سماجی میڈ یا کی افا دیت کے حوالے سے پر یس انفا رمیشن ڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ ورکشاپ میں وزارتوں اور ڈویژنز کے تر جمانوں اور پی آر افسران نے شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.