ملتان، بہاولپور، گجرات، سیالکوٹ اور اٹک کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر 9قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
منگل 13 اکتوبر 2015 18:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں انسپکٹر جنرل آف پولیس جیل خانہ جات کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے اضلاع ملتان، بہاولپور، گجرات، سیالکوٹ اور اٹک کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر 9قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ پھانسی کی سزا پانے والوں میں 2سگے بھائی بھی شامل ہیں جبکہ ایک قید ی کی پھانسی کو لواحقین کے راضی نام کے بعد موخر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل ملتان میں قتل کے 2مجرموں محمد شفیع اور محمد اکرم کو الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم محمد شفیع نے ڈکیتی کے دوران اسلم نای شخص کو قتل کردیا تھا جبکہ دوسرا مجرم محمد اکرم نے زمین کے تنازعہ پر ماجد کو قتل کردیا تھا۔ بہاولپورکی سنٹرل جیل میں قتل کے مقدمہ میں سزائے موت کی سزا پانے والے 3مجرموں کو پھانسی دے دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.