مکین گنبد خضری ﷺ سے اپنا تعلق مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔دنیا کی کوئی باطل قوت تمہارے سامنے دم نہیں مار سکتی ،اے ٹی،آئی
انجمن طلباء اسلام کے ممتاز طالب علم رہنما محمد اکرم رضوی کا عشق رسول ﷺ کانفرنس سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 18:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) اے ٹی آئی کے ممتاز طالب علم رہنما محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ اہل سنت کی حقیقی قوت کارکنان انجمن ہیں ۔آپ اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کی فضا ء کو قائم رکھتے ہوئے سوئے منزل رواں دواں رہیں ۔ وہ دن دور نہیں جب یہ ملک نظام مصطفی ﷺ کی بہاروں سے بھر جائے گا ۔ہر طرف کملی والے کے نظام کی حکمرانی ہو گی ۔
اور نبی کریم ﷺ کا جھنڈا سب نیلے پیلے جھنڈوں کو سرنگوں کرکے امن کے ساتھ لہرا رہا ہو گا ۔دنیا کی امامت صرف اور صرف امت مسلمہ نے کرنی ہے ۔اپنے آپ کو قران و حدیث اور جدید علوم سے آراستہ و پیراستہ کرکے عمل کی دنیا میں اترنا ہو گا ۔مکین گنبد خضری ﷺ سے اپنا تعلق مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔دنیا کی کوئی باطل قوت تمہارے سامنے دم نہیں مار سکتی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.