پی اے ٹی نے لاہور میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی
عوامی تحریک کے امیدوار موٹر سائیکل کے نشان پر حصہ لے رہے ہیں
منگل 13 اکتوبر 2015 20:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہور کی مختلف یونین کونسلوں میں الیکشن لڑنے والے کونسلرز اور چیئرمینوں کی پہلی فہرست میڈیا کو جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست دو حصوں پر مشتمل ہے۔
(جاری ہے)
پہلی فہرست کے مطابق لاہور کی 48 یونین کونسلوں میں 29 چیئرمین اور 29وائس چیئرمین اور 96 جنرل کونسلر حصہ لے رہے ہیں جبکہ 39 یونین کونسلوں میں مختلف جماعتوں اور آزاد حیثیت میں کھڑے کیے گئے پینلز کو سپورٹ کیا جارہا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا سیل کے مطابق بقیہ یونین کونسلوں کی حتمی فہرست آئندہ چند روز میں جاری کر دی جائیگی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کے مطابق لاہور سمیت تمام اضلاع کی قیادت کو ن لیگ کے سوا دیگر ہم خیال جماعتوں کے امیدواروں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اختیار دیا ہے۔ عوامی تحریک کے بلدیاتی امیدوار موٹر سائیکل کے نشان پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.