صو بے میں لا ئبریریز کلچرکو فرو غ دینے کے لئے اقدا ما ت کئے جا ئیں ،شر میلا فا رو قی
منگل 13 اکتوبر 2015 20:56
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء )وزیر اعلیٰ سندھ کی معا و ن خصو صی برا ئے سیا حت و ثقا فت شر میلا فا رو قی کی زیر صدارت آج یہا ں محکمہ ثقافت سندھ کے افسرا ن اور پو ر ے صو بے میں قا ئم لا ئبرریز اور کلچرل کمپلیکس کے انتظا می سر برا ہو ں کا اجلا س ڈا ئریکٹر یٹ کلچر کرا چی میں منعقد ہو ا جس میں صو بے بھر سے آئے افسران نے اپنے علا قو ں میں جا ر ی تر قیاتی منصو بو ں اور ساتھ ساتھ در پیش مسا ئل اور مشکلا ت سے آگا ہ کیا ۔
اس مو قع پر شر میلا فاروقی نے کہا کہ محکمہ ثقا فت اپنے وسا ئل اور بجٹ کو مد نظر رکھتے ہو ئے ما تحت اداروں کی تر قی اور بحا لی کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت کر رہا ہے ۔صو بے کے مختلف اضلا ع میں قا ئم لا ئبریریز کو مزید بہتر بنا یا جا رہا ہے اور انہیں تما م بنیا دی ضروریات سے آرا ستہ کیا جا رہا ہے جن میں نئی کتا بو ں کی فرا ہمی ،ائر کنڈیشن اور یو پی ایس ،انٹر نیٹ کی سہو لت ،پینے کا صاف پانی اور صفا ئی ستھرا ئی کے بہتر انتظا م خا ص طو ر پر شا مل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.