بھارت نے اپنے ہی ایمپائر کیخلاف رونا دھونا شروع کردیا
محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 23:14
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) بھارت نے اپنے ہی ایمپائر کیخلاف رونا دھونا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں اور سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد حسب عادت رونا دھونا شروع کردیا ہے۔ اس مرتبہ بھارت نے اپنے ہی ایمپائر کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ سے سیریز کے اختتام کے بعد آئی سی سی سے ہندوستانی ایمپائر ونیت کلکرنی کیخلاف شکایت درج کروائی جائے گی۔
ونیت نے جنوبی افریقہ کیخلاف جے پی ڈومینی کو آوٹ نہین دیا تھا جس کے باعث بھارت کو اس میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ پہلے ایک روزہ میچ میں بھی ونیت نے بھارت بلے باز روہت شرما کو غلط آوٹ دے دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.