با دامی با غ میں 70سا لہ نا معلو م شخص دل کا دورہ پڑ نے سے ہلا ک

بدھ 14 اکتوبر 2015 23:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) با دامی با غ کے علا قے میں 70سا لہ نا معلو م شخص دل کا دورہ پڑ نے سے ہلا ک ،پو لیس نے نعش مر دہ خا نے بجھو ا کر ورثا ء کی تلا ش شر وع ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ با دامی با غ کے علا قے کھو کھر روڈمیں70سا لہ نا معلو م شخص کی اچا نک اس کی طبعیت خر اب ہو ئی اور وہ زمین پر گر گیا۔متو فی کو فو ری طو ر پر ہسپتال پہنچا یا گیا جہا ں وہ فو ت ہو گیا ۔پو لیس نے لا ش کو پوسٹمار ٹم کے لئے مر دہ جمع کر وا کر ورثا ء کی تلا ش شر و ع کر دی ۔(فیصل بٹ)