مسلم لیگ ن کے تنظیمی امور چلانے کے لئے مریم نواز کو اختیارات دیئے جا نے کا امکا ن
پہلے مرحلہ میں مریم نواز کو مسلم لیگ ن فیصل آباد میں دھڑے بندیوں کو ختم کرانے کا ٹاسک دے دیا گیا
پیر 19 اکتوبر 2015 15:09
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت اور وزیر اعظم پاکستان کے قریبی ساتھیوں کے مشورے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے تنظیمی امور چلانے کے لئے مریم نواز کو اختیار دیا جا رہا ہے کہ وہ ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے دھڑے بندیوں کے ساتھ ساتھ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی کے سینئر اور یوتھ سے مسلسل رابطہ قائم کرے ۔
چنانچہ آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ پہلے مرحلہ میں مریم نواز کو مسلم لیگ نون فیصل آباد میں دھڑے بندیوں کو ختم کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔ مریم نواز جو ان دنوں امریکہ کے صدر باراک اوبامہ کی اہلیہ مشعل اوبامہ کی دعوت پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ امریکہ روانہ ہوئی ہیں ۔وہ واپسی پر ملک کے چاروں صوبوں میں پارٹی تنظیمی امور کے بارے میں مختلف اضلاع کا دورہ کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.