آئی سی سی بھی شیو سینا کے سامنے بے بس ،علیم ڈار کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچوں میں ایمپائرنگ سے ہٹا دیا
پیر 19 اکتوبر 2015 21:53
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء ) بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے آگے آئی سی سی نے بھی گھٹنے ٹیک دئیے ہیں،انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو بھارت او ر جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سریز کے چوتھے اور پانچویں میچ میں فرائض سرانجام دینے سے روک دیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو بھارت او ر جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سریز کے چوتھے اور پانچویں میچ میں فرائض سرانجام دینے سے روک دیا۔
شیو سینا نے علیم ڈار کو بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں دیں اور کہا کہ اگر علیم ڈار نے بھارت نہ چھوڑا تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔آئی سی سی نے بھی بھارتی حکومت سے شیو سینا کے خلاف کڑ کارروائی کا مطالبہ کرنے کے بجائے علیم ڈار کو میچ سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔علیم ڈار نے 22اکتوبر کو چنئی اور 25کو ممبئی میں ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دینے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.