کھیل کے میدان کے بعد شیو سینا کی فلم انڈسٹری کو بھی دھمکیاں، فواد خان اور ماہرہ خان کی فلموں کی پروموشن نہیں ہونے دیں گے۔ شیو سینا کارکنان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 اکتوبر 2015 15:17

کھیل کے میدان کے بعد شیو سینا کی فلم انڈسٹری کو بھی دھمکیاں، فواد خان ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اکتوبر 2015ء) : کھیلوں کے میدان میں اپنا اثرو رسوخ جمانے کے بعد بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کی انتہا پسندی شدت اختیار کر گئی ہے . شیو سینا نے پاکستانی فنکاروں کو بھی دھمکیاں دینے کا آغاز کر دیا ہے .

(جاری ہے)

شیو سینا کارکنان کا کہنا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان ک فلموں کی پروموشن نہیں ہونے دیں گے.فواد خان کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں کام کر رہے ہیں جبکہ ماہرہ خان شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں کام کر رہی ہیں. اس سے قبل شیو سینا کی دھمکیوں کے باعث پاکستانی گلو کار غلام علی کا کنسرٹ بھی منسوخ کر دیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :