وزیراعظم نواز شریف اور صدر اوباما کی اہم ملاقات آج ہو گی
جمعرات 22 اکتوبر 2015 11:04
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر2015ء) وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوبامہ کی اہم ملاقات آج ہو گی ،ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس سے پہلے پاکستان کی جانب سے بھارتی مداخلت کے ثبوت وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکا کے دوران حوالے کئے گئے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ثبوتوں پر مبنی تین دستاویزات امریکی حکام کے حوالے کیں۔
ادھر بلیئر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ باہمی تعاون کے فروغ اور دوطرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے جان کیری کو خطے میں امن کیلئے پاکستانی اقدامات اور اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے نکات سے آگاہ کیا۔ بھارتی کی سرحدی خلاف ورزیوں اور بلوچستان میں مداخلت کا معاملہ بھی اٹھایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.