زلزلے کے جھٹکے بھارت سمیت پورے خطے میں محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 14:32

زلزلے کے جھٹکے بھارت سمیت پورے خطے میں محسوس کیے گئے

بھارت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : زلزلے کے جھٹکے بھارت سمیت پورے خطے میں محسوس کیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقبوضہ کشمیر میں سری نگر میں بھی محسوس کیے گئے . محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلے کی شدت 8.1 ریکارڈ کی گئی ، جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا .

متعلقہ عنوان :