افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی، 100 سے زائد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 16:08

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی  تعداد 25 ہو گئی، 100 سے زائد زخمی

افغانستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث افغانستان میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں . مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے. جبکہ زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے.

متعلقہ عنوان :