سنجاوی،اختر محمد کاکڑ 80ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلا م نظریاتی سے مستفعی ہو گئے

پیر 26 اکتوبر 2015 22:44

سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) اختر محمد کاکڑ 80ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلا م نظریاتی سے مستفعی ہو گئے۔جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سینئر رہنماء اختر محمد کاکڑ اپنے 80ساتھیوں سمیت جمعیت نظریاتی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے استعفی ضلعی جنرل سیکرٹری سے جماعتی امور پر اختلافات کے بنا پر مستعفی ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ میرا جمعیت نظریاتی سے آئندہ کوئی تعلق نہیں ہوگا۔اور آئندہ کا لائے عمل ساتھیوں سے صلاح مشہورے کے بعد کرینگے۔

متعلقہ عنوان :