Live Updates

عمران خان کو ہر وقت رونے دھونے کی عادت ہے: پرویز مشرف

muhammad ali محمد علی منگل 27 اکتوبر 2015 22:31

عمران خان کو ہر وقت رونے دھونے کی عادت ہے: پرویز مشرف
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.27اکتوبر 2015 ء) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہر وقت رونے دھونے کی عادت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ہر وقت رونے دھونے کی عادت ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان چھوٹی موٹی باتوں پر روتے رہتے ہیں جبکہ انہیں اصل باتوں اور مسائل پر دھیان دینا چاہیئے۔ بلنگ و بانگ دعوے کرنے کی بجائے عمران خان کو بتانا چاہیئے کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو مسائل کو کیسے حل کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :