ملک میں 73نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کرنے کی منظوری،31دسمبر تک تجدید نہ کرائے جانیوالے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ
چھ ماہ میں ملک بھر میں آن لائن پاسپورٹ درخواستوں کانظام بنایا جائے تاکہ لوگوں کو لمبی لمبی لائنوں سے چھٹکارا ملک سکے،چوہدری نثار
بدھ 28 اکتوبر 2015 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملک میں 73نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک بھر میں آن لائن پاسپورٹ درخواستوں کانظام بنایا جائے تاکہ لوگوں کو لمبی لمبی لائنوں سے چھٹکارا ملک سکے۔ وہ بدھ کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ 1973 سے اب تک وزارت کی طرف سے 425,261 لائسنسز جاری کئے گئے ہیں۔ جن میں 352843 مینوئل ہیں اور ان کی تجدید کا عمل جاری ہے۔ اب تک 171,033 تجدید کی درخواستیں نادرا کو موصول ہوئی ہیں جبکہ باقی ماندہ لائسنسز کے مالکان نے ابھی تک تجدید کے لئے رجوع نہیں کیاجس پر فیصلہ کیا گیا کہ جن لائسنسزکی 31دسمبر تک تجدید نہیں کرائی جائے گی وہ منسوخ کر دیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.