ریحام خان انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئیں

جمعرات 29 اکتوبر 2015 23:08

ریحام خان انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئیں

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اکتوبر۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریحام خان برمنگھم،مانچسٹر اور لندن میں میڈیا کانفرنسز کے سیشنز سے خطاب کریں گی