ریحام خان سیاست میں آنا چاہتی تھی ‘ عمران خان خاندانی سیاست کے خلاف ہیں،شیخ رشید
طلاق سے عمران خان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ریحام خان کتاب لکھنا چاہتی ہیں تولکھ لیں، نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 3 نومبر 2015 23:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ ریحام خان سیاست میں آنا چاہتی تھی ‘ عمران خان خاندانی سیاست کے خلاف ہیں طلاق سے عمران خان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ریحام خان کتاب لکھنا چاہتی ہیں تولکھ لیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے معاملے پر بحث سے سیاستدانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
عمران خان نے پوری کوشش کی طلاق نہ ہو۔ ریحام خان کے بچے بھی کافی دباؤ میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان آج بھی حقیقی اپوزیشن ہیں۔ طاہر القادری اور عمران خان کی سوچوں میں کوئی فرق اور خلیج نہیں ہے دونوں ایک ہی لائن پر ہیں۔ دونوں کو آگے مل کر پاکستان کیئے چلنا ہے عمران خان سے کہتا ہوں دوسری جماعتوں کو بھی ساتھ لے کرچلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.