اسلام آباد : لیگی رہنما دانیال عزیز کو وزارت دینے کے لیے وزیر اعظم کو پیش کی جانے والی تجویز مسترد
سمیرا فقیرحسین بدھ 4 نومبر 2015 14:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 نومبر 2015 ء) : ن لیگی رہنما دانیال عزیز کو وزارت دینے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کی جانے والی تجویز مسترد کر دی گئی.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق روزنامہ دنیا میں شائع ہوئی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنماؤں نے حلقہ این اے 122 کے الیکشن کے بعد وزیر اعظم کو تجویز پیش کی کہ دانیال عزیز کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا قلمدان دے دیا جائے.
اس سے متعلق دورہ امریکہ سے واپسی پر وزیر اعظم نواز شریف کو دانیال عزیز کی پریس کانفرنسز میں عمران خان پر تنقید اور پارٹی موقف کے دفاع کے حوالے سے بریف کیا گیا. لیکن وزیر اعظم نواز شریف نے دانیال عزیز کو فوری طور پر وزارت دینے کی سینئیر رہنماؤں کی تجویز مسترد کر دی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.