بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں داخلے پر پابندی کیخلاف ماہرہ خان کا شیو سینا کو زبردست جواب
محمد علی بدھ 4 نومبر 2015 23:03
(جاری ہے)
اداکارہ ماہرہ خان نے لاہور میں ہونے والی ہیلووین پارٹی میں ”کیٹ وومن“ کا روپ دھار رکھا تھا جبکہ ان کے ڈائریکٹر عاصم رضا شیو سینک بنے ہوئے تھے ڈائرکٹر عاصم رضا نے اپنے ہاتھ میں پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ماہرہ کو باہر نکالو۔
ماہرہ خان اور انکے ڈائریکٹر کے اس شو کو انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا پر تنقید تصور کیا جارہا ہے۔ ماہرہ خان کی فلم رئیس جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جانے والی ہے جس میں ماہرہ خان بالی وڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گی۔ تاہم شیو سینا نے شاہ رخ خان کو وارننگ دے رکھی ہے کہ وہ فواد خان اور ماہرہ خان کو فلم پروموشن کے لئے مہاراشٹر میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.