ناگا چیتنی کا گوتھم مینن کی ایک اور فلم میں کام کرنے کا فیصلہ
پیر 9 نومبر 2015 11:31
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ فلم ساہ سیم سواساگا سیگی پو کے اختتامی مراحل میں ہونے کے باعث ناگا چیتنی نے گوتھم مینن کی ایک اور فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گوتھم مینن کی ہدایتکاری میں بنے والے ایکشن اور رومینس سے بھرپور بالی ووڈ فلم’ساہ سیم سواساگا سیگی پو‘اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم میں من جی ما موہن نے ہیروئین کا کردار ادا کیا ہے، جبکہ آسکر ایوڈ یافتہ موسقار اے آر رحمان نے فلم کے گانوں کی موسیقی مرتب کی۔
ناگا چیتنی کا کہنا ہے گوتھم مینن کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آیا، اس لئے میں نے انکے ساتھ ایک اور فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب گوتھم مینن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم کے لئے چائی سیمبو اور پینت راج کمار کو کاسٹ کرلیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انکی نئی فلم کی تیاری ابتدائی مراحل میں ہے اور وہ چند ہفتوں میں اس کا باضابطہ اعلان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.