سیموئیل ایل جیکسن ”جیمزبانڈ“ کا کردار ادا کرنے کے خواہش مند
پیر 9 نومبر 2015 15:12
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)ہالی ووڈ سٹار سیموئیل ایل جیکسن کا کہنا ہے کہ انھیں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے کی شدید خواش ہے۔فیمیل فرسٹ ڈاٹ کو ڈاٹ یوکے کی رپورٹ کے مطابق ”ہیٹ فل ایٹ“ سٹار کا کہنا ہے کہ کئی مرتبہ سننے میں آتا رہا ہے کہ میں جیمز بانڈ 007سیریز میں اداکاری کر رہا ہوں۔تاہم اگر مجھے اس کردار کی پیشکش کی جاتی تو میں کبھی اسے ادا کرنے سے انکار نہ کرتا۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.