ایوان کی یہ بھرپور خواہش تھی کہ آپ نے جس احسن انداز سے ہاؤس چلایا، آپ دوبارہ منتخب ہوں
ایم کیو ایم کے رکن شیخ صلاح الدین اور جماعت اسلامی کے صاحبزادہ یعقوب خان کی سردار ایاز صادق کومبارکباد
پیر 9 نومبر 2015 17:51
اسلام آباد ۔ 9 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں اراکین نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان کی یہ بھرپور خواہش تھی کہ آپ نے جس احسن انداز سے ہاؤس چلایا، آپ دوبارہ منتخب ہوں۔
(جاری ہے)
پیر کو ایم کیو ایم کے رکن شیخ صلاح الدین، جماعت اسلامی کے صاحبزادہ یعقوب خان نے سردار ایاز صادق کو ضمنی انتخاب میں کامیابی اور دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
صلاح الدین نے کہا کہ اس ایوان کی اکثریت نے ایک بار پھر آپ پر اعتماد کیا ہے۔ صاحبزادہ یعقوب نے کہا کہ جب احسن طریقے سے آپ نے ہاؤس چلایا ہے ہم سب کی خواہش تھی کہ آپ دوبارہ اس کرسی کو سنبھالیں اور الله تعالیٰ نے ہماری خواہش پوری کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.